عمران خان ہیروگیری میں خود کو آرام دہ محسوس نہیں کرتا، عامرخان
عمران خان کو مرکزی دھارے کی فلموں کے سانچے میں خود کو ڈھالنا مشکل لگتا ہے،اداکار
منگل 10 جون 2025 13:33

(جاری ہے)
لیکن جیسے ہی آپ اسے ایک عام ہندی فلم میں ڈالیں، وہ فٹ نہیں بیٹھتا۔ وہ ہیرو بننے میں آرام دہ محسوس نہیں کرتا۔
عمران خان نے بچپن میں عامر خان کے کرداروں کے کم عمر ورژن کے طور پر اداکاری کا آغاز کیا، جیسا کہ قیامت سے قیامت تک اور جو جیتا وہی سکندر۔ 2008 میں انہوں نے جانے تو یا جانے نا میں جنیلیا ڈی سوزا کے ساتھ بطور مرکزی اداکار فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔عمران خان آخری بار 2015 میں کٹی بٹی میں کنگنا رناوت کے ساتھ نظر آئے، اس کے بعد سے انہوں نے فلموں سے وقفہ لے رکھا ہے۔عمران خان اب دوبارہ اداکاری کی طرف واپسی پر غور کر رہے ہیں اور مختلف منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ کوئی موزوں اسکرپٹ منتخب کی جا سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

James Franco

Emilia Clarke

Ainy Jaffri

Qavi Khan

Farhan Saeed

Shia LaBeouf

Nusrat Fateh Ali Khan

Zoie Palmer

Shafqat Cheema

Rashid Mehmood

Grace Phipps

Shehzad Roy
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
ماں کی موت کے بعد خودکشی کی کوشش کی تھی،اداکار شاہد