
عمران خان ہیروگیری میں خود کو آرام دہ محسوس نہیں کرتا، عامرخان
عمران خان کو مرکزی دھارے کی فلموں کے سانچے میں خود کو ڈھالنا مشکل لگتا ہے،اداکار
منگل 10 جون 2025 13:33

(جاری ہے)
لیکن جیسے ہی آپ اسے ایک عام ہندی فلم میں ڈالیں، وہ فٹ نہیں بیٹھتا۔ وہ ہیرو بننے میں آرام دہ محسوس نہیں کرتا۔
عمران خان نے بچپن میں عامر خان کے کرداروں کے کم عمر ورژن کے طور پر اداکاری کا آغاز کیا، جیسا کہ قیامت سے قیامت تک اور جو جیتا وہی سکندر۔ 2008 میں انہوں نے جانے تو یا جانے نا میں جنیلیا ڈی سوزا کے ساتھ بطور مرکزی اداکار فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔عمران خان آخری بار 2015 میں کٹی بٹی میں کنگنا رناوت کے ساتھ نظر آئے، اس کے بعد سے انہوں نے فلموں سے وقفہ لے رکھا ہے۔عمران خان اب دوبارہ اداکاری کی طرف واپسی پر غور کر رہے ہیں اور مختلف منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ کوئی موزوں اسکرپٹ منتخب کی جا سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میری بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 باردل کا دورہ پڑا ، عینی خالد نے تصاویر شیئر کردیں
-
ٹام کروز اور آنا دے آرمس میں قربتیں بڑھنے لگیں
-
زارا نور عباس کی جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت ،جدید دور کی تنہائی ،سماجی بیزاری کا بہترین حل قرار دے دیا
-
سیلینا گومز نے اپنے برانڈ کا پہلا پرفیوم متعارف کروادیا
-
علیزے شاہ اور منسا ملک کا جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ہتک عزت کا نوٹس جاری
-
میرے لیے علیزے شاہ زیرو ہے، روبینہ اشرف کا تبصرہ وائرل
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ کا دعوی
-
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی مشہور اداکارہ کا پروڈیوسرز پر واجبات ادا نہ کرنے کا الزام
-
خاتون مداح نے 72 کروڑ کی جائیداد دی تھی، سنجے دت کا اعتراف
-
ہم ٹی وی کے ڈراموں میں عورت کو تھپڑمارنے کی اجازت نہیں دیتی، سلطانہ صدیقی
-
’’مائی ری ‘‘کا سیکوئل نہیں بنے گا، ہدایت کارکی تصدیق
-
کاجول نے 50 سال کی عمر میں جوان دکھنے کا راز بتادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.