’’ستارے زمین پر‘‘ نے’’ گجنی‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا، نیا ریکارڈ قائم
فلم’’ ستارے زمین پر‘‘ اپنے دوسرے ہفتے کے اختتام تک 150 کروڑ روپے کے بینچ مارک کو حاصل کرلے گی،عامر خان
منگل 1 جولائی 2025 12:45

(جاری ہے)
اب ستارے زمین پر کا اگلا ہدف ٹھگس آف ہندوستان ہے جس نے اپنے دوسرے ہفتے میں 151.3 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ ستارے زمین پر نے اپنے دوسرے اتوار کو 14.50 کروڑ کی خالص آمدنی حاصل کی اور دس دنوں میں مجموعی طور 122.65 کروڑ کی کلیکشن کی ہے۔عامر خان کی اس فلم نے پہلے کے مقابلے میں اپنے دوسرے ہفتے میں کچھ کم آمدنی حاصل کی۔تاہم اسکی وجہ اسکرین شیئرنگ ہے کیونکہ اداکارہ کاجول کی فلم ماں 27 جون کو ریلیز ہوئی ہے۔ عامر خان کو امید ہے کہ فلم ستارے زمین پر اپنے دوسرے ہفتے کے اختتام تک 150 کروڑ روپے کے بینچ مارک کو حاصل کرلے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Jonny Lee Miller

Noor–ul–Ain Khalid

Farooq Qaiser

Imran Bukhari

Abeel Javed

Shilpa Shetty

Nicole Kidman

syra shehroz

Vinod Khanna

Jason Momoa

Beth Toussaint

Sarwat Gilani
Showbiz News In Urdu
-
عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی ڈیٹنگ کی افواہیں ایک بار پھر گرم ہو گئیں
-
’’سردار جی 3 ‘‘پر تنازع، نصیر الدین شاہ دلجیت دوسانجھ کی حمایت میں بول پڑے
-
فاسٹ اینڈ فیوریس 11 کو اپریل 2027 میں ریلیز کیا جائے گا
-
’’ستارے زمین پر‘‘ نے’’ گجنی‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا، نیا ریکارڈ قائم
-
عامرخان نے اپنے شاہ رخ خان کے 15 سال پرانے رویے کو بچکانہ قرار دیدیا
-
فری فری فلسطین کے نعرے لگوانے والے برطانوی سنگر کا امریکی ویزہ منسوخ
-
میں عمر کیوں چھپائوں میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ خان
-
برطانیہ؛ کنسرٹ میں اسرائیل کیخلاف نعرے بازی پر گلوکاروں کیخلاف تحقیقات