عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی ڈیٹنگ کی افواہیں ایک بار پھر گرم ہو گئیں
2019میں دونوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا تھااور 2020میں بریک اپ ہو گیا تھا
منگل 1 جولائی 2025 12:53

(جاری ہے)
اب جب عاصم نے ہانیہ کی فلم سردارجی 3 کے ٹریلر کو لائیک کیا، تو لوگوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ شاید دونوں دوبارہ ایک دوسرے کے قریب آ گئے ہیں۔دوسری طرف، ان دونوں کی ایک جیسی کیپ اور اس پر لکھا این وائی(جو نیویارک ینکیز کا لوگو ہی)نے مزید قیاس آرائیوں کو جنم دینا شروع کردیا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ دونوں اس بارے میں کیا کہتے ہیں، یا پھر یہ محض اتفاق ہے کہ دونوں نے ایک ہی برانڈ کی کیپ پہنی ہوئی تھی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Kashif Mehmood

Tom Hardy

Ashraf Khan

Lisa Haydon

Robert Downey Jr.

Nadia Hussain

Melissa Fumero

Bob Saget

Ameer Shaukat Ali

Mai Dhai

Samina Ahmad

Evelyn Sharma
Showbiz News In Urdu
-
فلم ایف1 : دی مووی نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا
-
عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی ڈیٹنگ کی افواہیں ایک بار پھر گرم ہو گئیں
-
امریکی گلوکارہ کنسرٹ میں خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
-
’’سردار جی 3 ‘‘پر تنازع، نصیر الدین شاہ دلجیت دوسانجھ کی حمایت میں بول پڑے
-
فاسٹ اینڈ فیوریس 11 کو اپریل 2027 میں ریلیز کیا جائے گا
-
’’ستارے زمین پر‘‘ نے’’ گجنی‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا، نیا ریکارڈ قائم
-
عامرخان نے اپنے شاہ رخ خان کے 15 سال پرانے رویے کو بچکانہ قرار دیدیا
-
فری فری فلسطین کے نعرے لگوانے والے برطانوی سنگر کا امریکی ویزہ منسوخ