امریکی گلوکارہ کنسرٹ میں خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
گلوکارہ بیونسے نے اپنی ادھوری پرفامارمنس کو اسٹیج پر مکمل کیا اور یوں ایک دفعہ پھر سماں بندھ گیا
منگل 1 جولائی 2025 13:20

(جاری ہے)
بیونسے نے بغیر گھبرائے صورت حال کی سنجیدگی کا اندازہ لگایا اور گانا فوری بند کر کے کہا ’’رک جائو، رک جائو!اسی لمحے موسیقی بند ہوگئی۔
منتظمین نے صورت حال کو سنبھالا اور کار کو آہستی آہستہ نیچے لے آئے۔ گلوکارہ نے مسکراتے ہوئے شائقین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے صبر کا شکریہ۔گاڑی سے بخیروعافیت اتر کر بیونسے نے مداحوں کی تالیوں کا جواب ہاتھ ہلا کر دیا اور کہا کہ اگر میں کار سے گرتی بھی تو مجھے معلوم ہے آپ لوگ مجھے سنبھال لیتے۔جس پر اسٹیڈیم تالیوں سے گونج اٹھا اور گلوکارہ بیونسے نے اپنی ادھوری پرفامارمنس کو اسٹیج پر مکمل کیا۔ ایک دفعہ پھر سماں بندھ گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

rubi anam

Tariq Aziz

Adeel Hussain

Afraz Rasool

Chlo Sevigny

Sanjay Kapoor

Jordana Spiro

Hina Shaheen

Adrien Brody

Lake Bell

Ali Agha

Zenovia Jafar
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی گلوکار کا پاک چین دوستی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا انوکھا انداز
-
فلم ایف1 : دی مووی نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا
-
عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی ڈیٹنگ کی افواہیں ایک بار پھر گرم ہو گئیں
-
امریکی گلوکارہ کنسرٹ میں خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
-
’’سردار جی 3 ‘‘پر تنازع، نصیر الدین شاہ دلجیت دوسانجھ کی حمایت میں بول پڑے
-
فاسٹ اینڈ فیوریس 11 کو اپریل 2027 میں ریلیز کیا جائے گا
-
’’ستارے زمین پر‘‘ نے’’ گجنی‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا، نیا ریکارڈ قائم
-
عامرخان نے اپنے شاہ رخ خان کے 15 سال پرانے رویے کو بچکانہ قرار دیدیا