کراچی،فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک
میڈیکل رپورٹ کا انتظار کریں گے، ابھی کسی کو کیس میں نام زد نہیں کیا،بھائی کی میڈیاسے گفتگو
ہفتہ 12 جولائی 2025 14:47

(جاری ہے)
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھر والے اور حمیرا کا حلقہ احباب کئی ماہ سے ان سے رابطے کی کوشش میں تھے،لیکن سب ناکام رہے، افسوس ناک خبر سامنے آنے کے بعد کچھ لوگوں نے گھر والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا،کسی نے کیس کے دیگر پہلوں پر غور نہیں کیا، کیا کسی نے حمیرا کے مالک مکان سے سوال کیی ۔
دوسری جانب حمیرا اصغر کے چچا نے کہا کہ حمیرا 2017میں گھر چھوڑ کر گئی تھی، دو تین ماہ بعد گھر کا چکر لگاتی تھی، والدین اس کی خوشی میں خوش تھے، گھر والوں نے حمیرا سے کسی قسم کا قطع تعلق نہیں کیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Lena Headey

Juno Temple

Natalie Martinez

taha hussain

Anna Kendrick

Gillian Anderson

Jacob Lofland

Aman Trikha

Rebecca Hall

Hannah Ware

Angelina Jolie

Michelle Pfeiffer
Showbiz News In Urdu
-
اردو زبان کے ممتاز شاعر اور صداکار زیڈ اے بخاری کی 50ویں برسی کل منا ئی گئی
-
معروف براڈ کاسٹر، مصنف و ہدایت کار آغا ناصر کی برسی ہفتے کو منائی گئی
-
اسکارلیٹ جوہانسن بھی فوٹوگرافرز پر بھڑکنے والوں کی فہرست میں شامل
-
شادی سے ڈرتی ہوں ، پرماں بننا چاہتی ہوں، شروتی ہاسن
-
فلم اسٹار مصطفی قریشی کی اہلیہ بلبل مہران روبینہ قریشی کی تیسری برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
اداکار البیلا کی21ویں برسی17جولائی کو منائی جائے گی
-
مصورہ نیمل خاور کی ڈراما انڈسٹری میں واپسی،مداح پرچوش ہوگئے
-
اداکارہ ماہم عامر نے لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا