نئے دورکی پہلی فلم ’’سپر مین‘‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی دنیا بھر میں زبردست کمائی کرلی
پیر 14 جولائی 2025 22:18

(جاری ہے)
نئی فلم نے 2013 میں ریلیز ہونے والی ’’مین آف اسٹیل‘‘ کی اوپننگ ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، جس نے اپنے ابتدائی دنوں میں 116.6 ملین ڈالر کمائے تھے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ موجودہ سپر مین فلم نے گزشتہ دس ڈی سی فلمز میں سے چھ کی مجموعی کمائی سے زیادہ رقم پہلے ہی حاصل کر لی ہے۔تخمینے کے مطابق فلم کا بجٹ 220 سے 225 ملین ڈالر کے درمیان تھا (جس میں مارکیٹنگ کے اخراجات شامل نہیں ہیں)، تاہم موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ یہ فلم نہ صرف لاگت نکال لے گی بلکہ منافع بخش ثابت ہو گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Ameer Shaukat Ali

Mallika Kapoor

Anna Paquin

Victoria Justice

Nicole Scherzinger

Michelle Gomez

Asif Raza Mir

Kristen Wiig

A Nayyar

Aditi Rao Hydari

Anthony Michael Hall

Meesha Shafi
Showbiz News In Urdu
-
راولپنڈی ،ثقافتی اسٹیج ڈرامہ''تیرے جی صدقے''نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، راولپنڈی میں حاضرین کومحظوظ کیا
-
نئے سپر مین کی شاندار واپسی، دنیا بھر میں 217 ملین ڈالر کما کر ریکارڈ قائم
-
ذوہیب حسن کا حکومت سے حمیرا اصغر کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبۃ
-
سردار جی 3 بھارت سے باہر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری پنجابی فلم بن گئی
-
اداکارہ، ڈانسر اور وائس اوور آرٹسٹ ریحام رفیق کی صلاحیتوں سے مداح حیران
-
پاکستانی اداکارائیں بیحد خوبصورت ،زیادہ میک اپ کر کے اپنی خوبصورتی خود ہی چھپا دیتی ہیں،خاور ریاض
-
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا
-
ایک کم عمر طلاق یافتہ خاتون کے طور پر کئی چیلنجز کا سامنا کر چکی ہوں، اداکارہ عتیقہ اوڈھو