ذوہیب حسن کا حکومت سے حمیرا اصغر کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبۃ
پیر 14 جولائی 2025 23:14

(جاری ہے)
انسٹاگرام پوسٹ میں ذوہیب حسن نے کہا کہ حمیرا کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اگر انہیں یہ اعزاز دیا جائے تو ان کے اہل خانہ کو یہ یقین دلایا جا سکے گا کہ ان کی بیٹی کی محنت اور جدوجہد بے معنی نہیں تھی۔
انہوں نے کہاکہ بطور خاتون، شوبز جیسی مشکل دنیا میں خود کو منوانا آسان نہیں اور حمیرا نے یہ راہ نہایت ہمت اور حوصلے سے طے کی۔ذوہیب حسن نے اٴْن تمام خواتین کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا جو مردانہ غلبے والے معاشرے میں اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے بہادری سے زندگی گزارتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں کئی خواتین آتی ہیں، کچھ کامیاب ہوتی ہیں، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ بہت سی گمنامی کی نذر ہو جاتی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Sain Zahood

Bellamy Young

Mazhar Rahi

Vinod Khanna

Jia Ali

Carey Mulligan

Emily Osment

Kate Winslet

Frida Khanam

Azra Sherwani

Dylan O'Brien

Waheed Murad
Showbiz News In Urdu
-
راولپنڈی ،ثقافتی اسٹیج ڈرامہ''تیرے جی صدقے''نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، راولپنڈی میں حاضرین کومحظوظ کیا
-
نئے سپر مین کی شاندار واپسی، دنیا بھر میں 217 ملین ڈالر کما کر ریکارڈ قائم
-
ذوہیب حسن کا حکومت سے حمیرا اصغر کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبۃ
-
سردار جی 3 بھارت سے باہر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری پنجابی فلم بن گئی
-
اداکارہ، ڈانسر اور وائس اوور آرٹسٹ ریحام رفیق کی صلاحیتوں سے مداح حیران
-
پاکستانی اداکارائیں بیحد خوبصورت ،زیادہ میک اپ کر کے اپنی خوبصورتی خود ہی چھپا دیتی ہیں،خاور ریاض
-
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا
-
ایک کم عمر طلاق یافتہ خاتون کے طور پر کئی چیلنجز کا سامنا کر چکی ہوں، اداکارہ عتیقہ اوڈھو