گلوکارنصرت فتح علی خان کی 28 ویں برسی 16 اگست کو منائی جائے گی
نصرت فتح علی خان نے بھی بطور قوال دم مست قلند مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کیا
ہفتہ 19 جولائی 2025 12:41

(جاری ہے)
نصرت فتح علی خان13اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے آپ کے والد استاد فتح علی خان اور چچا استاد مبارک علی خان اپنے دور کے مشہور قوال تھے۔
نصرت فتح علی خان نے بھی بطور قوال دم مست قلند مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کی انہوں نے قوالی کی صنف میں مغربی انداز متعارف کروایا جسے دنیا بھر میں بھرپور پزیرائی حاصل ہوئی ۔نصرت فتح علی خان پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول تھے ان کی وفات سے گلوکاری کے میدان میں پیدا ہونے والا خلا ء مدتوں پورا نہ ہو سکے گا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Madeeha Gauhar

Shania Twain

Huma Qureshi

Kashif Mehmood

Ice Cube

Avan Jogia

Clare Grant

Anwar Maqsood

Komal Rizvi

eman suleman

Arjun Rampal

Carice van Houten
Showbiz News In Urdu
-
بشری انصاری نے بیٹی کی محبت میں جھاڑو اٹھا لی، ویڈیو وائرل
-
مجھے تو کبھی کسی مداح نے بھی شادی کی پیشکش نہیں کی، نورین گلوانی کا شکوہ
-
شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہوگئے، علاج کیلئے امریکہ روانہ
-
سینئراداکارسید عاصم بخاری کو دل کا دورہ، پی آئی سی میں داخل
-
صوفیانہ لوک داستان سیف الملوک پی این سی اے میں پیش کی گئی
-
ریڈیو پاکستان کی نامور صداکارہ یاسمین طاہر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں
-
فلم ’’کنگ ‘‘کے سیٹ پرشاہ رخ خان زخمی ،ایک ماہ آرام کا مشورہ
-
دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا