ماڈل و اداکارہ حمیرا کی موت، قتل کا مقدمہ درج کرنیکا حکم
مقامی عدالت نے پولیس کو 154 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی
پیر 18 اگست 2025 17:10

(جاری ہے)
عدالت نے اداکارہ کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست نمٹادی، عدالت نے کہا کہ پولیس کو 154 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے، 154 کے تحت مقدمہ بنتا ہے تو درج کیا جائے۔
وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حمیرا کی موت 7 اکتوبر کو ہوئی، فون فروری 2025 تک استعمال ہوا، فون کھلا تھا میک اپ آرٹسٹ کا فون اٹینڈ نہیں ہوا، اس فون کے بعد واٹس ایپ ڈی پی بھی ڈیلیٹ کردی گئی، میک اپ آرٹسٹ کو بھی بلایا جائے۔وکیل نے کہا کہ حمیرا اصغر کے بھائی اور دیگر کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، پولیس رپورٹ میں واش روم اور کمرے سے خون کے نمونے لینے کا ذکر ہے۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ اگر ثبوت ملے تو ہم خود مقدمہ درج کرلیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Shruti Haasan

Asha Posley

Daniela Melchior

Tatiana Maslany

Huma Qureshi

Sohail Ahmed

gulnaz

Kabir Bedi

Hamid Ali Khan

khalil ur rehman qamar

Kate Bosworth

wafa chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
ماڈل و اداکارہ حمیرا کی موت، قتل کا مقدمہ درج کرنیکا حکم
-
ڈرامہ سیریل "میں منٹو نہیں ہوں " میں صائمہ سعید نے اپنے کردار کو باخوبی نبھایا ، خلیل الرحمان قمر
-
نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
-
گلوکار مانو شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
معروف ہدایتکار ایس ایم یوسف کی 31 ویں برسی منائی گئی
-
فیصل آباد، نصرت فتح علی خان کی برسی کل منائی گئی
-
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست ہفتہ کو منائی گئی
-
نصرت فتح علی خان کی برسی ،پرستاروں کی آخری آرام گاہ پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی