اداکار فیصل خان اور عامر خان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
رینا دتہ سے شادی کے دوران عامر کا خاتون کیساتھ افیئر تھا، بچہ بھی ہے، فیصل خان کا سنگین الزام
منگل 19 اگست 2025 12:02

(جاری ہے)
فیصل خان نے یہ بھی کہا کہ مجھ پر شادی کیلیے خاندان والوں کا دباو تھا، جس پر میں شادی نہ کرنے پر ایک خط بھی لکھا، میرے خاندان کے کئی لوگوں کی شادیاں کامیاب نہیں رہیں، اس لیے وہ مجھے شادی کا مشورہ دینے کے اہل نہیں۔
اداکار نے خاندان سے تعلق ختم کا اعلان پہلی بار سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا تھا جس میں لکھا گیا کہ بھاری دل مگر نئے حوصلے کے ساتھ یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے خاندان سے تمام رشتے توڑ دیے ہیں، یہ اقدام مشکل تھا مگر میری صحت و ترقی کیلیے ضروری تھا۔فیصل خان نے کہا کہ زندگی اب نئے باب میں داخل ہورہی ہے، جس میں آزادی، وقار اور خود کو پہچانے کا موقع ہوگا، جسے میں مثبت سوچ، سچائی اور حوصلے سے قبول کرتا ہوں۔انہوں نے اس دوران ایک بار پھر عامر خان پر انہیں ہاوس اریسٹ کرنے، ذہنی صحت کے نام پر نشہ آور ادویات دینے کا بیان دہرایا۔اس معاملے پر عامر خان کی فیملی نے بیان جاری کیا، جس پر خاندان کے کئی افراد کے دستخط موجود ہیں، جس میں فیصل خان کی باتوں کو تکلیف دہ اور گمراہ کن قرار دیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Joanna Christie

Mae Whitman

Veena Malik

Sharmeen Obaid-Chinoy

Tom Hanks

Sajjad Ali

Salma Agha

Lily Rabe

Lucy Lawless

Sonam Kapoor

Yasir Nawaz Baloch

Corey Stoll
Showbiz News In Urdu
-
اداکار فیصل خان اور عامر خان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی 74 برس کے ہوگئے
-
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار، تحقیقات شروع
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کا گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف
-
ماڈل و اداکارہ حمیرا کی موت، قتل کا مقدمہ درج کرنیکا حکم
-
ڈرامہ سیریل "میں منٹو نہیں ہوں " میں صائمہ سعید نے اپنے کردار کو باخوبی نبھایا ، خلیل الرحمان قمر
-
نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
-
گلوکار مانو شادی کے بندھن میں بندھ گئے