
اداکار فیصل خان اور عامر خان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
رینا دتہ سے شادی کے دوران عامر کا خاتون کیساتھ افیئر تھا، بچہ بھی ہے، فیصل خان کا سنگین الزام
منگل 19 اگست 2025 12:02

(جاری ہے)
فیصل خان نے یہ بھی کہا کہ مجھ پر شادی کیلیے خاندان والوں کا دباو تھا، جس پر میں شادی نہ کرنے پر ایک خط بھی لکھا، میرے خاندان کے کئی لوگوں کی شادیاں کامیاب نہیں رہیں، اس لیے وہ مجھے شادی کا مشورہ دینے کے اہل نہیں۔
اداکار نے خاندان سے تعلق ختم کا اعلان پہلی بار سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا تھا جس میں لکھا گیا کہ بھاری دل مگر نئے حوصلے کے ساتھ یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے خاندان سے تمام رشتے توڑ دیے ہیں، یہ اقدام مشکل تھا مگر میری صحت و ترقی کیلیے ضروری تھا۔فیصل خان نے کہا کہ زندگی اب نئے باب میں داخل ہورہی ہے، جس میں آزادی، وقار اور خود کو پہچانے کا موقع ہوگا، جسے میں مثبت سوچ، سچائی اور حوصلے سے قبول کرتا ہوں۔انہوں نے اس دوران ایک بار پھر عامر خان پر انہیں ہاوس اریسٹ کرنے، ذہنی صحت کے نام پر نشہ آور ادویات دینے کا بیان دہرایا۔اس معاملے پر عامر خان کی فیملی نے بیان جاری کیا، جس پر خاندان کے کئی افراد کے دستخط موجود ہیں، جس میں فیصل خان کی باتوں کو تکلیف دہ اور گمراہ کن قرار دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی شوبز شخصیات کا سیلاب متاثرین کے لیے غم اور یکجہتی کا اظہار
-
معروف گلوکار رحمن افصر المعروف مانو نے خاموشی سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا
-
صنم ماروی اور احمد شاہ کے درمیان شکوے ختم، صلح ہوگئی
-
ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بن رہی ہیں، سیفی حسن
-
آج زندگی میں جس مقام پرہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبی انوار
-
آرٹس کونسل کراچی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اور کرکٹرز کا میلہ ہفتہ 23 اور اتوار 24 اگست کو لگے گا
-
کنیکا کپور نے بھارتی گانوں کی انڈسٹری کی حقیقت بے نقاب کردی
-
ملیالم سنیما کے اسٹار اداکار فہد فاضل نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز کے ساتھ فلم چھوڑنے کا واقعہ بتادیا
-
اداکار فیصل خان اور عامر خان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی 74 برس کے ہوگئے
-
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار، تحقیقات شروع
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کا گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.