- Home
- شوبز
- شادی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہے ،صرف لوگوں کے سوالوں سے بچنے کے لیے شادی نہیں کرنا چاہتی،مایا ..
شادی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہے ،صرف لوگوں کے سوالوں سے بچنے کے لیے شادی نہیں کرنا چاہتی،مایا علی
جمعہ 29 اگست 2025 13:20
(جاری ہے)
نام فیضان چینل پر اپنے ایک انٹرویو میں مایا نے کہا کہ صرف لوگوں کے سوالوں سے بچنے کے لیے شادی نہیں کرنا چاہتی،یا اس لیے کہ ایک خاص عمر گزر چکی ہے، نہیں!اس کی ایک ٹھوس وجہ ہونی چاہیے جیسے کہ آپ کے ساتھی کے ساتھ حقیقی تعلق وغیرہ،شادی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہے جس میں صرف دو افراد نہیں بلکہ ان کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔
دل ٹوٹنے کے بارے بات کرتے ہوئے مایا علی نے کہا کہ میں نے زندگی میں محبت کی ہے اور ہر کسی کو کسی نہ کسی موقع پر اس کا تجربہ ہوتا ہے لیکن یہ اس بات پر منحصر ہے کہ کیا آپ نے صحیح شخص سے غلط محبت کی،میں یہ نہیں کہوں گی کہ آپ جس شخص سے پیار کرتے ہیں وہ برا تھا یا یہ احساس اس کے قابل نہیں تھا، لیکن کبھی کبھی محبت کام نہیں کرتی اور ایسا ہی ہوتا ہے، حالانکہ میں نے محبت کرنے کی کوشش کی لیکن میں نہیں جانتی کہ کس کی غلطی ہوئی یا کس کی غلطی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Chris Tucker

Bilal Lashari

Sunny Deol

Aidan Turner

Tuppence Middleton

Sahir Lodhi

Dove Cameron

Scott Eastwood

Melissa McCarthy

Hamid Ali Khan

Fairuza Balk

Joseph Gordon-Levitt
Showbiz News In Urdu
-
بریڈ پٹ، واکین فینکس اور رونی مارا کی غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ میں بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر شمولیت
-
جب ریکھا شادی کریں گی تو میں بھی شادی کروں گی ، اداکارہ نشو کی انوکھی شرط
-
16 ویں شکاگو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے لئے پاکستان کی 3مختصر فلموں کا انتخاب
-
ایک واقعہ نے زندگی بارے سوچ بدل دی ،ثمر جعفری
-
شادی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہے ،صرف لوگوں کے سوالوں سے بچنے کے لیے شادی نہیں کرنا چاہتی،مایا علی
-
عفان وحید نے اپنے غصیلے مزاج کا اعتراف کرلیا
-
نہ مجھے سچا پیار ہوا اور نہ کچھ ادھورا رہا، سلمان خان
-
کینسر میں مبتلا 28 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نتاشا ایلن چل بسیں