
شادی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہے ،صرف لوگوں کے سوالوں سے بچنے کے لیے شادی نہیں کرنا چاہتی،مایا علی
جمعہ 29 اگست 2025 13:20
(جاری ہے)
نام فیضان چینل پر اپنے ایک انٹرویو میں مایا نے کہا کہ صرف لوگوں کے سوالوں سے بچنے کے لیے شادی نہیں کرنا چاہتی،یا اس لیے کہ ایک خاص عمر گزر چکی ہے، نہیں!اس کی ایک ٹھوس وجہ ہونی چاہیے جیسے کہ آپ کے ساتھی کے ساتھ حقیقی تعلق وغیرہ،شادی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہے جس میں صرف دو افراد نہیں بلکہ ان کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔
دل ٹوٹنے کے بارے بات کرتے ہوئے مایا علی نے کہا کہ میں نے زندگی میں محبت کی ہے اور ہر کسی کو کسی نہ کسی موقع پر اس کا تجربہ ہوتا ہے لیکن یہ اس بات پر منحصر ہے کہ کیا آپ نے صحیح شخص سے غلط محبت کی،میں یہ نہیں کہوں گی کہ آپ جس شخص سے پیار کرتے ہیں وہ برا تھا یا یہ احساس اس کے قابل نہیں تھا، لیکن کبھی کبھی محبت کام نہیں کرتی اور ایسا ہی ہوتا ہے، حالانکہ میں نے محبت کرنے کی کوشش کی لیکن میں نہیں جانتی کہ کس کی غلطی ہوئی یا کس کی غلطی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بریڈ پٹ، واکین فینکس اور رونی مارا کی غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ میں بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر شمولیت
-
جب ریکھا شادی کریں گی تو میں بھی شادی کروں گی ، اداکارہ نشو کی انوکھی شرط
-
نہ مجھے سچا پیار ہوا اور نہ کچھ ادھورا رہا، سلمان خان
-
کینسر میں مبتلا 28 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نتاشا ایلن چل بسیں
-
ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں ، سائبرکرائم ایجنسی میں طلب
-
بیٹنگ ایپ کیس ، یوٹیوبرڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا
-
ہالی ووڈ نے کلاسک فلم دی وزرڈ آف اوز کو جدید ٹیکنالوجی سے زندہ کر دیا
-
پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی صفِ اول کی اداکار خالدہ ریاست کی برسی 26اگست کومنائی جائیگی
-
معروف افسانہ نگار، نثرنگار و مصنف اشفاق احمد کی21ویں برسی 7ستمبر کومنائی جائیگی
-
گلوکار پرویز مہدی کی20ویں برسی29اگست منائی جائے گی
-
ڈرامے میں دانش تیمور کی ہیروئن نہ سہی ماں ہی بنادو، عتیقہ اوڈھو کا شکوہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.