عائشہ عمرکے ڈیٹنگ شو پرتنازع، سوشل میڈیا پرہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
بدھ 17 ستمبر 2025 20:11

(جاری ہے)
معاملے پر سوشل میڈیا پر شدید بحث جاری ہے، صارفین نے شو کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے اس پر پابندی لگانے کی اپیل کی، جبکہ دیگر نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) سے بھی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پیمرا نے عوامی ردعمل پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شو صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دکھایا جارہا ہے، ٹی وی چینلز پر نشر نہیں ہو رہا، لہٰذا یہ پیمرا کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، پیمرا کے قواعد و ضوابط کا اطلاق اس پر نہیں ہوتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Janina Gavankar

Tusshar Kapoor

Ejaz Durrani

Samina Peerzada

Alyy Khan

Jon Hamm

John Stamos

Judy Greer

Huma Nawab

Sandra Bullock

Neeti Mohan

Sami Khan
Showbiz News In Urdu
-
عائشہ عمرکے ڈیٹنگ شو پرتنازع، سوشل میڈیا پرہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
-
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا بول کفارہ ایک بارپھرچرا لیا
-
سپین کا اسرائیل کی شمولیت پر موسیقی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان
-
23 سالہ میکسیکن انفلوئنسرلاپتہ ہونے کے پراسرارطورپرہلاک
-
60 کروڑ کے فراڈ کیس میں نیہا دھوپیا اوربپاشا باسو کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
انڈس ویلی سکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر کے زیر اہتمام تین روز فلم فیسٹول اختتام پذیر
-
ڈرامہ سیریل ’’پامال‘‘ کا پانچواں ٹیزر جاری
-
استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کومنائی گئی