کلاسیکل گلوکار اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ منائی گئی
جمعرات 25 ستمبر 2025 15:53

(جاری ہے)
اسد امانت علی خان نے گائیکی کا آغاز 10 سال کی عمر سے کیا اور کلاسیکی موسیقی سے تعلق رکھنے والے خاندان کا نام روشن کیا۔
ان کی غزلیں اور کلاسیکل راگ دنیا بھر میں بے حد مقبول ہوا، اپنے والد کی گائی ہوئی غزل ''انشا جی اٹھو اب کوچ کرو'' سے اسد امانت علی کو اولین شناخت ملی جبکہ اصل شہرت ''عمراں لنگھیاں پباں بھار'' سے ملی۔ان کے مشہور گانوں میں'' کل چودھویں کی رات تھی، آنکھیں غزل ہیں آپ کی، گھر واپس جب آ گئے تم اور عمراں لنگیاں پباں بھار'' شامل ہیں۔حکومت پاکستان نے انہیں 2007 میں تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Henry Cavill

Daniela Melchior

Mehreen Jabbar

Mallika Kapoor

Chunky Pandey

Konkona Sen Sharma

Bryan Cranston

Nancy Meyers

Disha patani

Tammin Sursok

Nicole Kidman

Charlize Theron
Showbiz News In Urdu
-
کلاسیکل گلوکار اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ منائی گئی
-
معروف امریکی گلوکارہ ریحانہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
یوٹیوبر رجب بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے، ایک اور مقدمہ درج
-
کِم کارڈیشین نے اپنی فٹنس کا راز مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا
-
مجھے مردوں کا چاہت فتح علی خان بھی کہا جاتا ہے، گلوکارہ معصومہ انور
-
ْمیری شادی سے دنیا کو گلگت کی روایات کا علم ہوا، والد اور نانا کی جیکٹ پہنی تھی، حسن رحیم
-
جوئے کی ترغیب کے الزام میں یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج
-
ٹک ٹاکر سحرحیات نے شوہرسمیع رشید سے علیحدگی کی تصدیق کردی