لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں،سلمان خان

منگل 7 جولائی 2015 15:57

لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں،سلمان خان

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مدد کرنے کے پس پشت ان کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ ہٹ اینڈ رن کیس سے پہلے میری ایسی کون سی شبیہ خراب تھی جو میں خیراتی کام کرکے تبدیل اور خود کو بہترثابت کرنا چاہتا ہوں؟سلمان خان کا کہناتھا کہ خیراتی کام ان کے خاندان کو وراثت میں ملا ہے۔اگر کوئی مجھ سے مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو خیراتی کاموں میں کرے، نہ کہ فلموں کی کمائی میں۔

وقت اشاعت : 07/07/2015 - 15:57:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :