کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا اداکارہ انجلین کا خواتین کے نام اہم پیغام
جمعرات 16 اکتوبر 2025 11:47

(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ زیادہ تر خواتین ان علامات کو معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتی ہیں جیسے پیٹ میں مسلسل گیس، یا پیٹ کا پھولنا، بھوک میں کمی، وزن کا اچانک بڑھنا یا گھٹنا، بار بار پیشاب آنا اور غیر معمولی مقدار میں خون کا بہنا شامل ہیں۔
انجلین نے مزید بتایا کہ میں سفر میں تھی جب مجھے پیٹ پھولنے کا احساس ہوا مگر میں نے اسے اہمیت نہ دی۔ پاکستان واپس آ کر جب مسئلہ برقرار رہا تو ٹیسٹ کروائے اور معلوم ہوا کہ مجھے گریڈ تھری کا اووری کینسر ہے۔اداکارہ انجلین نے زور دیا کہ ایک سادہ CA-125 ٹیسٹ اور پیلوک الٹراساونڈ سے اس مرض کو بروقت پکڑسکتے ہیں اور یہ ٹیسٹس مہنگے بھی نہیں ہوتے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Ameesha Patel

Stephanie Beatriz

Gurdas Maan

Hrithik Roshan

Dwayne Johnson

Lucky Ali

Josh Brolin

Kate Beckinsale

Carly Chaikin

Rahat Kazmi

Sushant Singh Rajput

Luke Evans
Showbiz News In Urdu
-
ناران میں جنات ہیں، میریکمریکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا ، اداکارہ حراکا دعوی
-
ٹام کروز اور آنا آرمس کے درمیان تعلقات 9 ماہ بعد ہی ختم
-
فضا علی کا نیا گانا ’’مہندی والی رات ‘‘جلد ریلیز کیا جائے گا، پوسٹر جاری
-
شوہرکو گردہ دینے کے علاوہ سب کچھ کیا، پھربھی 10 ماہ بعد طلاق ہوگئی، زینب قیوم
-
ننھے گولا کی بات پربھارتی سنگھ آبدیدہ ہوگئیں
-
بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر تانیا نئے اسکینڈل میں پھنس گئیں،مقدمہ بھی درج
-
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
-
نئی پاکستانی فلم نیلوفر28 نومبر کوریلیز کی جائے گی