
کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا اداکارہ انجلین کا خواتین کے نام اہم پیغام
جمعرات 16 اکتوبر 2025 11:47

(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ زیادہ تر خواتین ان علامات کو معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتی ہیں جیسے پیٹ میں مسلسل گیس، یا پیٹ کا پھولنا، بھوک میں کمی، وزن کا اچانک بڑھنا یا گھٹنا، بار بار پیشاب آنا اور غیر معمولی مقدار میں خون کا بہنا شامل ہیں۔
انجلین نے مزید بتایا کہ میں سفر میں تھی جب مجھے پیٹ پھولنے کا احساس ہوا مگر میں نے اسے اہمیت نہ دی۔ پاکستان واپس آ کر جب مسئلہ برقرار رہا تو ٹیسٹ کروائے اور معلوم ہوا کہ مجھے گریڈ تھری کا اووری کینسر ہے۔اداکارہ انجلین نے زور دیا کہ ایک سادہ CA-125 ٹیسٹ اور پیلوک الٹراساونڈ سے اس مرض کو بروقت پکڑسکتے ہیں اور یہ ٹیسٹس مہنگے بھی نہیں ہوتے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا اداکارہ انجلین کا خواتین کے نام اہم پیغام
-
پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے، شادی غیر ملکی سے کروں گی، سعیدہ امتیاز
-
بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر انتقال کرگئے
-
پاکستانی فلم دیمک نے پاکستان کے بعد ڈیلس میں بھی جادو جگا دیا
-
اداکارہ زرین خان آن لائن ہراسانی سے پریشان، شدید ردعمل
-
شاہ رخ کیا کریں گے اتنی دولت کا دھروو راٹھی نے ان کی کمائی پر سوال اٹھا دیئے
-
چنکی پانڈے نے فلمی زندگی کے 2 دلچسپ واقعات بتادیئے
-
مہوش حیات کو اپنی ہیروئن بنائوں گا، فہد مصطفی کو اچھا لگے گا، صلاح الدین تنیو
-
معروف اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا ویڈیو سونگ ” مہندی والی رات“ تیار ہوگیا جلد ریلیز کیا جائے گا
-
ذہنی صحت کی خاطر علیحدگی لی اب خوف میں مبتلا ہوگئی ہوں، شرمین علی
-
پاکستانی فلم دیمک نے ڈیلس میں جادو جگا دیا
-
شاہ رخ خان کے ساتھی اداکارپنکج دھیرچل بسے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.