
Israel - Urdu News
اسرائیل ۔ متعلقہ خبریں

-
م*کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو ظلم سے مٹایا نہیں جا سکتا : علامہ محمد افضل حیدری
} افسوس کئی مسلم ممالک بھی بھارت اور اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں ض* اقوام متحدہ نے کشمیر فلسطین ایشوز کو حل کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی،بیان
اتوار 3 جولائی 2022 - -
حماس کا عالمی چرچ کونسل کے اسرائیلی جرائم بارے بیان کا خیر مقدم
قابض اسرائیل کو فلسطین میں غیرقانونی آباد کاری اور یہودیت کے جرائم کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام کرے،بیان
اتوار 3 جولائی 2022 - -
بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ایسے اقدامات کررہا ہے جس سے ریاست کے مسلم تشخص کو ختم کیا جائے‘چوہدری محمد اکمل سرگالہ
بھارت ڈومیسائل قوانین میں تبدیلی کے بعد اب تک لاکھوں کی تعداد میں آر ایس ایس کے غنڈوں اور متعصب ہندوؤں کو ڈومیسائل جاری کرچکا ہے‘وزیر جنگلات
اتوار 3 جولائی 2022 - -
اسرائیل نے آف شورگیس فیلڈ کی طرف جانے والے حزب اللہ کے تین ڈرونزتباہ کردئیے
یہ ڈرون کریش گیس فیلڈ کی طرف بڑھ رہے تھے جس کی جزوی ملکیت کا لبنان بھی دعوے دارہے،اسرائیلی فوجی ذرائع
اتوار 3 جولائی 2022 - -
اسرائیل نے ایران کے خلاف آکٹوپس پالیسی کے لیک ہونے کی تحقیقات شروع کردیں
اتوار 3 جولائی 2022 -
اسرائیل سے متعلقہ تصاویر
-
تاریخ میں پہلی مرتبہ مراکش اور اسرائیل کے فوجیوں کی مشترکہ مشقیں
ْمشترکہ فوجی مشقیں دوطرفہ تعلقات میں بہتری کی علامت کی عکاسی کرتی ہیں،اسرائیلی وزارت دفاع
اتوار 3 جولائی 2022 - -
اسرائیلی جیل میں قید معمر فلسطینی خاتون طبی غفلت کے باعث انتقال کر گئیں
اتوار 3 جولائی 2022 - -
یورپی انڈر19 فٹبال چیمپئن شپ انگلینڈ نے جیت لی
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
اسرائیلی فضائیہ نے حملے کیے، شام کا الزام
اسرائیلی کارروائی میں دوافراد زخمی ہوئے،املاک کو بھی نقصان پہنچا،شامی وزارت دفاع
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
جزیرہ نقب جیل میں فلسطینی قیدیوں میں کرونا کے نئے کیسز کی تصدیق
قابض حکومت قیدیوں کو کوروناسے بچانے کے بجائے اپنے جرم کو چھپانے کی کوشش کررہی ہے،محکمہ امور اسیران
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
روس یوکرین صورتحال میں میری ذمہ داری اپنے لوگوں کے مفاد کا خیال رکھنا تھا،عمران خان
اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائیگی، پاکستان کے تین ٹکڑے ہوں گے، سابق وزیر اعظم کا انٹرویو
ہفتہ 2 جولائی 2022 -
-
اسرائیل کے سابق قونصلر ایرانی ہٹ کلر ٹیم کا نشانہ تھے، ترکیہ
ترک فورسز نے پاسداران انقلاب سے تعلق رکھنے والی آٹھ رکنی قاتل ٹیم میں سے سات کو گرفتار کر لیا ،حکام
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
بدقسمتی سے آج پاکستان پر چور ،ڈاکو،لٹیرے اور کرپٹ ٹولہ مسلط ہے،غلام سرور خان
معاشی پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہونے کی جانب گامزن، موجودہ حکمرانوں کی موجودگی میں پاکستان کے ایٹمی اثاثے بھی خطرے میں ہیں عوام اب بھی اپنے اور ملک و قوم کی ... مزید
جمعہ 1 جولائی 2022 - -
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سینئر افسران کا تین روزہ دورہ اسرائیل
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ساتھ نئے تعلقات مضبوط اور مسلسل ترقی پذیر ہیں،کمانڈر اسرائیلی فضائیہ
جمعہ 1 جولائی 2022 - -
حماس رہنماء اسماعیل ہنیہ کے ساتھ لبنان میں عرب عمائدین کی ملاقات
پناہ گزینوں کے حق واپسی کی پر اثر اندازمیں ہونے والی کوئی بھی تجویز اور چال قبول نہیں کی جاسکتی ،گفتگو
جمعہ 1 جولائی 2022 - -
مشرق وسطیٰ کے لیے ایک ’نیٹو‘ قیام کے مرحلے میں؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 30 جون 2022 -
-
ملک کے مستقبل کیلئے رجیم چینج کی انکوائری بہت ضروری ہے
رجیم چینج میں ملوث لوگ اب انکوائری نہیں چاہتے،موجودہ سسٹم کومسلط کرنے کی کوشش کرنے والا خود کو بدنام کررہا ہے، سیٹ اپ کو انجینئرکرنے کیلئے یہ ہرسطح تک جارہے ہیں۔چیئرمین ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 جون 2022 -
-
امام حج بیت المقدس کی آزادی کیلئے اسرائیل کے خلاف بیداری کا پیغام دیں،متحدہ علماء محاذ
حرمین شریفین سے اٹھنے والی آواز ظالم و استعماری طاقتوں پر لرزہ طاری کردے گی،مقررین حج بیداری سیمینار
جمعرات 30 جون 2022 - -
اسرائیلی مظالم کی توجہ مبذول کرانے کے لیئے فلسطینیوں کا ریڈ کراس کو 100 میٹر طویل خط
جمعرات 30 جون 2022 - -
حزب اللہ پر لبنان میں عالمی امن فوج کے ڈیٹا پر سائبر حملے کا الزام
یہ لبنان کے استحکام پر ایران اور حزب اللہ کا ایک اور براہ راست حملہ ہے،اسرائیلی وزیردفاع
جمعرات 30 جون 2022 -
Latest News about Israel in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Israel. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسرائیل سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
-
اومیکرون:اقوامِ عالم کے لئے نئی آزمائش
پاکستان میں بھی ’ویرینٹ‘ کے مشتبہ کیس سامنے آنا باعث تشویش ہے
-
بھارت جدید ڈرون ٹیکنالوجی میں سبقت کیلئے سرگرم
آذربائیجان اور آرمینیا جنگ کے نتائج دیکھ کر مودی حکومت بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے
-
ویتنام سے افغانستان تک امریکی ہزیمت کا سفر
واشنگٹن نے کمزور ممالک کی آزادی و خود مختاری کو مخصوص ایجنڈے کے تحت پامال کیا
-
بھارت میں نریندر مودی کا دجالی مشن
کھلے عام آر ایس ایس صہیونی نظام لاگو کرنے کیلئے سرگرم ہے
مزید مضامین
اسرائیل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.