کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
جمعہ 17 اکتوبر 2025 13:38

(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں کی وائرل ایک مبینہ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ہمارا عام عوام سے کوئی جھگڑا نہیں۔
جو لوگ ہمیں دھوکہ دیتے ہیں انہیں خبردار کیا جا رہا ہے اور جو بالی وڈ شخصیات ہمارے مذہب کے خلاف بولتی ہیں، انہیں بھی تیار رہنا چاہیے کیونکہ گولیاں کہیں سے بھی آ سکتی ہیں۔پولیس کا کہناہے کہ حملے کی وجوہات ممکنہ طور پر مالی تنازع اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچنے سے متعلق ہیں۔سری پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کر لی گئی ہیں اور عینی شاہدین سے بیانات لیے جا رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Keeley Hazell

Neil Nithin Mukesh

Tahira Syed

zoya nasir

Ejaz Durrani

Preity Zinta

Mazhar Rahi

Dana Delany

Qazi Wajid

Sandeepa Dhar

Ariel Winter

Mehr Hassan
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرہنزلہ لا شاری نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا
-
مجھے اور سنیتا کو کوئی الگ نہیں کر سکتا،گوندا کا دو ٹوک پیغام
-
جعلی اے آئی ویڈیوز کا معاملہ، ابھیشیک اور ایشوریا کے بعد اکشے کمار بھی عدالت پہنچ گئے
-
راج کپورنے رشی کپورسے جھوٹی شادی کروانے کی پیش کش بھی کی تھی، سنگیتا
-
کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
-
فلمی کردار کو ٹھکرانے پر آج بھی افسوس ہے،جینیفر لوپیز
-
ٹام کروز اور آنا دے آرمس کے درمیان 9 ماہ سے جاری رومانس ختم
-
معروف بھارتی رقاصہ اور اداکارہ مدھومتی 87 برس کی عمر میں چل بسیں