- Home
- شوبز
- پاکستان کو دہشت گرد ملک کے طور پر پیش کرنا منفی سوچ کی عکاسی کرتا ہے : بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر ..
پاکستان کو دہشت گرد ملک کے طور پر پیش کرنا منفی سوچ کی عکاسی کرتا ہے : بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان
محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 00:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان کا کہنا ہے کہ ان کی دونوں فلمیں بجرنگی بھائی جان اور فینٹم کا مقصد پاکستان کو چوٹ پہنچانا نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
کبیرخان کا کہنا ہے کہ لوگوں نے دہشت گردوں سے متعلق ایک ذہن بنالیا ہے کہ جو بھی بھارت مخالف کوئی کام کرے گا وہ دہشت گردہے اور اس کا تعلق پاکستان سے ہے جبکہ ایسا نہیں ہے اور یہی وہ بات ہے جو انہوں نے فلم بجرنگی بھائی جان میں بھی پیش کی ہے۔ پاکستان کو دہشت گرد ملک کے طور پر پیش کرنا منفی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mary Steenburgen
Aaminah Haq
Anna Paquin
Sara Loren
Alina Zaidi
Mélanie Laurent
Ellen Pompeo
laiba bangash
Kurt Russell
Frida Khanam
julia michaels
Shahood Alvi
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا