سلمان خان کی” بجرنگی بھائی جان“ نے مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے‘5 سو کروڑ کا بزنس کر لیا

ہفتہ 1 اگست 2015 14:27

سلمان خان کی” بجرنگی بھائی جان“ نے مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے‘5 سو کروڑ کا بزنس کر لیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) بولی ووڈ سٹار سلمان خان نے ایک بار پھر اپنے ناقدین کے منہ بند کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلمان خان اور کرینہ کپور کی ”بجرنگی بھائی جان“ نے غیر معمولی مقبولیت حاصل کر کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بیرون ملک مارکیٹ میں ”بجرنگی بھائی جان“ نے 127کروڑ اور بھارت میں 368کروڑ کا بزنس کیا ہے۔امید کی جا رہی ہے کہ31جولائی تک ”بجرنگی بھائی جان“500کروڑ کا بزنس مکمل کرلیا ہے اور ابھی یہ سفر جاری ہے

وقت اشاعت : 01/08/2015 - 14:27:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :