بیٹیوں کے شوبز میں آنے پر کوئی اعتراض نہیں، ارجن رام پال
اتوار 30 اگست 2015 15:19
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار ارجن رام پال نے کہا کہ ان کی بیٹیاں اگر شوبز میں بھی آنا چاہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ ان کے نزدیک بیٹے اور بیٹی میں کوئی فرق نہیں ، ان کی دو بیٹیاں ہیں جو انہیں دل وجان سے عزیز ہیں۔
(جاری ہے)
وہ اپنی بیٹیوں کو اچھی زندگی دینا چاہتے ہیں اور بڑے ہو کر ان کی بیٹیوں کو ان کی پشند کا شعبہ چننے کی اجازت ہوگی۔
اگر ان میں کسی کی شوبز کی دنیا کا حصہ بننے کی خواہش ہوئی تو اس پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔اداکار نے کہاکہ وہ اپنی بیٹیوں کے والد نہیں بلکہ اچھے دوست بننا چاہتے ہیں۔ جن سے وہ کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرسکیں۔ اداکار نے مزید کہا کہ جلد ہی کوئی فلم سائن کرکے مداحوں کو خوشخبری دیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kate Mara
Alizeh Shah
Sanjay Kapoor
Nayyara Noor
Johnny lever
Lily-Rose Melody Depp
Elizabeth Berkley
Sabiha Khanum
Meagan Good
Michiel Huisman
Pierce Brosnan
Saba Qamar
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا