بیٹیوں کے شوبز میں آنے پر کوئی اعتراض نہیں، ارجن رام پال
اتوار 30 اگست 2015 15:19
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار ارجن رام پال نے کہا کہ ان کی بیٹیاں اگر شوبز میں بھی آنا چاہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ ان کے نزدیک بیٹے اور بیٹی میں کوئی فرق نہیں ، ان کی دو بیٹیاں ہیں جو انہیں دل وجان سے عزیز ہیں۔
(جاری ہے)
وہ اپنی بیٹیوں کو اچھی زندگی دینا چاہتے ہیں اور بڑے ہو کر ان کی بیٹیوں کو ان کی پشند کا شعبہ چننے کی اجازت ہوگی۔
اگر ان میں کسی کی شوبز کی دنیا کا حصہ بننے کی خواہش ہوئی تو اس پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔اداکار نے کہاکہ وہ اپنی بیٹیوں کے والد نہیں بلکہ اچھے دوست بننا چاہتے ہیں۔ جن سے وہ کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرسکیں۔ اداکار نے مزید کہا کہ جلد ہی کوئی فلم سائن کرکے مداحوں کو خوشخبری دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.