ہدایتکار داؤد بٹ نے نئی فلم کے اسکرپٹ پر کام کا آغاز کردیا

جمعہ 9 اکتوبر 2015 17:33

ہدایتکار داؤد بٹ نے نئی فلم کے اسکرپٹ پر کام کا آغاز کردیا

لاہور۔9 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) فلم ڈائریکٹر داؤد بٹ اپنے ساتھی ڈائریکٹر وپروڈیوسر محمد طارق رومی کی نئی فلم ڈائریکٹ کرینگے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں داؤد بٹ نے فلم بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور فلم کے اسکرپٹ پر کام کا آغاز کردیا ہے۔ہدایت کار داؤدبٹ ماضی میں ”وڈیرہ“ جیسی سپر ہٹ پنجابی فلم بناچکے ہیں۔داؤد بٹ نے کہا کہ میری یہ فلم ایک نئے اور اچھوتے موضوع پر مبنی ہوگی۔

وقت اشاعت : 09/10/2015 - 17:33:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :