ریحام خان اور عمران خان کے درمیان علیحدگی،اداکارہ میرانے ایک بارپھرامیدیں باندھ لیں

جمعہ 30 اکتوبر 2015 18:00

ریحام خان اور عمران خان کے درمیان علیحدگی،اداکارہ میرانے ایک بارپھرامیدیں باندھ لیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء ) اداکارہ میرانے ریحام خان اور عمران خان کے درمیان علیحدگی پر ایک بارپھرامیدیں باندھ لیں اس بار ماں نے بھی میراکوعمران خان سے ملنے کی اجازت دیدی ،خوبرواداکارہ میرااپنے ہسپتال کاعمران خان کے ہاتھوں افتتاح کی بھی درخواست لے کربنی گالہ جائیں گی ۔

(جاری ہے)

آن لائن کوذرائع نے بتایاہے کہ اداکارہ میراجس کوعمران خان کی شادی سے بہت زیادہ ذہنی دھچکہ پہنچاتھااب سیٹ خالی ہونے پر ایک بارپھرہمت افزائی اورعمران خان سے شادی کے لیے خودکوتیارکرناشروع کردیاہے اس بار انھیں ماں نے بھی عمران خان سے ملنے کی اجازت دے دی ہے اداکارہ میراکو عمران خان اورریحام کی علیحدگی سے دکھ ہواہے اوروہ عمران خان کے اس دکھ میں برابرکی شریک ہے وہ چاہتی ہیں کہ اپنے ہسپتال کاافتتاح عمران خان کے ہاتھوں کرائیں اس کے لیے وہ اپنی بساط بھرکوشش کریں گی کہ ہسپتال کاجلد سے جلد افتتاح کیاجاسکے

وقت اشاعت : 30/10/2015 - 18:00:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :