
Imran Khan And Reham Khan Divorce - Urdu News
عمران خان و ریحام خان طلاق ۔ متعلقہ خبریں

8 جنوری 2015ء کو عمران خان برطانوی و پاکستانی صحافی ریحام خان کے ساتھ رشتہِ ازدواج میں بندھ گئے۔ 30 اکتوبر2015ء کو دونوں نے طلاق کی کاروائی شروع کرنے کی تصدیق کر دی۔ طلاق کے اعلان کے بعد ملک بھر میں میڈیا اور عوامی سطح پر یہ موضوع زیر بحث رہا. اس سلسلے میں ریحام خان کی طرف سے مختلف انکشافات کا سلسلہ جاری رہا. طلاق کی بنیادی وجہ کیا بنی، فلحال اس کا جواب سامنے نہیں آ سکا.
-
طلاق پر مجھ سے جذباتی ڈرامے نہیں ہوتے: عمران خان
محمد علی پیر 28 دسمبر 2015 -
-
عمران خان نے ریحام خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا
محمد علی اتوار 27 دسمبر 2015 -
-
شادی برقرار رکھنے کیلئے بھارت کا دورہ ملتوی کرنا پڑا تھا: ریحام خان
محمد علی پیر 14 دسمبر 2015 -
-
پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی نے ریحام خان کو سیاست میں حصہ لینے کا مشورہ دےدیا
محمد علی پیر 14 دسمبر 2015 -
-
کراچی آمد پر ریحام خان کو ڈاکٹر عامر لیاقت کی جانب سے اپنی بلٹ پروف کار دیے جانے کا انکشاف
محمد علی جمعہ 11 دسمبر 2015 -
عمران خان و ریحام خان طلاق سے متعلقہ تصاویر
-
ریحام خان نے عمران خان کی موجودگی پر ہوٹل کی بکنگ منسوخ کر دی
فہد شبیر جمعرات 3 دسمبر 2015 -
-
عمران خان اور ریحام کی علیحدگی کے بعد ایک ہی روز لاہور آمد
جمعرات 3 دسمبر 2015 - -
عمران خان اور ریحام کی علیحدگی کے بعد ایک ہی روز لاہور آمد
جمعرات 3 دسمبر 2015 - -
ریحام خان کے بیٹے ساحر خان کا عمران خان سے بدتمیزی کیے جانے کا انکشاف
محمد علی جمعرات 3 دسمبر 2015 -
-
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان لندن سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کراچی روانہ، کچھ دن کراچی میں قیام کرنے کے بعد لاہور جائیں گی، بیٹا لندن، دو بیٹیاں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں،ریحام کو پاکستان میں شدید سیکیورٹی خطرات لاحق ،ای میل کے ذریعے اور آن لائن دھمکیاں دےئے جانے کا انکشاف
بدھ 2 دسمبر 2015 - -
ریحام خان کو دھمکی آمیز کالز اور ای میلز موصول
محمد علی بدھ 2 دسمبر 2015 -
-
ریحام خان پاکستان واپس آںے کیلئے لندن سے کراچی کیلئے روانہ
محمد علی بدھ 2 دسمبر 2015 -
-
عمران خان کی جانب سے اولاد کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا: ریحام خان
محمد علی بدھ 2 دسمبر 2015 -
-
شادی سے قبل تحریک انصاف کے ایک رہنما کی جانب سے نازیبا پیغامات بھیجے گئے تھے: ریحام خان
محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 -
-
میرے خاندان میں سیاست کے جراثیم ہیں ،ریحام خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دیدیا
پہلی طلاق کے بعد زندگی کے اکیلے گزارے دس سال بہت عزت سے گزارے ،میں نہیں چاہتی تھی میرے بچے دیکھیں جہاں نا مناسب ماحول ہو وہاں گزارا کیا جائے ‘ نجی ٹی وی کو انٹر ویو
پیر 30 نومبر 2015 - -
میرے خاندان میں سیاست کے جراثیم ہیں ،ریحام خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دیدیا
پہلی طلاق کے بعد زندگی کے اکیلے گزارے دس سال بہت عزت سے گزارے ،میں نہیں چاہتی تھی میرے بچے دیکھیں جہاں نا مناسب ماحول ہو وہاں گزارا کیا جائے ‘ نجی ٹی وی کو انٹر ویو
پیر 30 نومبر 2015 - -
عمران خان کی طرف سے دی جانے والی طلاق شرعی لحاظ سے درست نہیں،ریحام خان
میں نجومی نہیں جو کسی کے دل کا حال بتا سکوں، ہر انسان اپنی سوچ کے مطابق فیصلے کرتا ہے،ہر انسان کا اپنا پلان ہوتا ہے ،جو اوپر بیٹھا ہے اس کا اپنا پلان ہوتا ہے اور سب کچھ اس ... مزید
پیر 30 نومبر 2015 - -
میری طلاق شرعی لحاظ سے درست نہیں تھی: ریحام خان
محمد علی پیر 30 نومبر 2015 -
-
اللہ ریحام خان کو شہباز شریف سے محفوظ رکھے: خورشید شاہ
محمد علی پیر 30 نومبر 2015 -
-
ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز نے ریحام کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
پیر 30 نومبر 2015 -
Latest News about Imran Khan And Reham Khan Divorce in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Imran Khan And Reham Khan Divorce. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عمران خان و ریحام خان طلاق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عمران خان و ریحام خان طلاق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.