سلمان خان نے ہٹ اینڈ رن کیس سے بری ہونے کے بعد آئندہ برس کے اوائل میں شادی کا فیصلہ کرلیا
اتوار 13 دسمبر 2015 22:13
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے ہٹ اینڈ رن کیس سے بری ہونے کے بعد آئندہ برس کے اوائل میں شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار سلمان خان نے ہٹ اینڈ رن کیس سے بری ہونے کے بعد شادی کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد وہ آئندہ برس کے اوائل میں ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جب کہ رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر سے ان کی شادی کی افواہیں گردش میں ہیں تاہم اب دیکھنا ہے کہ سلو میاں کی شادی کی انگوٹھی کس خوش نصیب کی قسمت میں آتی ہے۔
واضح رہے کہ سلمان خان نے2012 میں شہرہ آفاق ٹی وی شو میں بھی ہٹ اینڈ رن کیس کے فیصلے کے بعد شادی کا ارادہ ظاہر کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ کیس سے بری ہوگئے تو فوری شادی کرلیں گے اور اگر انہیں قید کی سزا ہوئی تو سزا کاٹنے کے بعد شادی کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alexa Vega
Jeetendra
Ayesha Jahanzeb
Babar Ali
Beenish Chohan
Frankie Shaw
Ar rahman
Tamara Taylor
Meryl Streep
Mehwish Noor
Shaista Lodhi
Kiersey Clemons
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے