بالی ووڈ کے سینئر اداکار اوم پوری بھی ہندو انتہا پسندوں کیخلاف بول پڑے
بھارت میں کوئی مسئلہ ہوا تو پاکستان آ جاؤنگا‘دنیا کا کوئی مذہب معصوم لوگوں کو ہلاک کرنے کی اجازت نہیں دیتا‘میڈیا سے گفتگو
جمعرات 17 دسمبر 2015 17:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ کے سینئر اداکار اوم پوری بھی ہندو انتہا پسندوں کیخلاف بول پڑے ہیں اور کہا ہے کہ دنیا کا کوئی مذہب معصوم لوگوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا ‘بھارت میں کوئی مسئلہ ہوا تو پاکستان آ جاؤں گا ۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوم پوری نے کہا کہ دنیا کا کوئی مذہب معصوم لوگوں کو ہلاک کرنے کی اجازت نہیں دیتا ‘ بالی ووڈ اداکار نے کہا کہ پوری دنیا میں لوگ گائے کا گوشت کھاتے ہیں بھارت میں بھی اس کی اجازت ہونی چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ گائے کے گوشت پر ہنگامہ کرنے والے لوگ کم تعداد میں ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ تھوڑے سے انتہا پسند ہیں جو پاکستان اور بھارت کو بدنام کر رہے ہیں مجھے شدت پسندون سے کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان آ جاؤں گا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kajal Aggarwal
Dylan O'Brien
Shia LaBeouf
Hina Altaf
Leonardo DiCaprio
Meg Ryan
Abida Parveen
Paoli Dam
Iqbal Bano
Bridget Moynahan
Arisha Razi
Natalie Portman
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔