نورکی فلم ”عشق پازیٹو“ انڈسٹری کی بحالی کیلیے بارش کا پہلا قطرہ ہوگی، میرا
کئی برس فلم انڈسٹری کو دینے والی ہیروئن کی پہچان فلمی ہیرئن کی ہے، انٹرویو
اتوار 27 دسمبر 2015 14:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 دسمبر۔2015ء) فلمسٹار میرا نے پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی اور بہتری کے لیے اداکارہ نور کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم ” عشق پازیٹو “ کو بارش کا پہلا قطرہ قراردیدیا۔گزشتہ چند برسوں کے دوران نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلمیں جدید ٹیکنالوجی سے ضرور بنائی گئی ہیں لیکن ان میں فلم کا مصالحہ نہ ہونے کے برابر رہا۔
ایک طرف کہانی کمزور تو دوسری جانب سب سے مضبوط ستون میوزک پرخاص توجہ نہ دی گئی جس کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت پاکستان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلموں کو ٹی وی ڈرامہ سمجھتی رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہارمیرا نے گزشتہ روز ایک ملاقات کے دوران میڈیا کو دےئے گئے ایک انٹر ویو میں دیا گیا انھوں نے کہا کہ اداکارہ نور کی پہچان ایک فلمی ہیروئن کی ہے اورانھوں نے اپنی زندگی کے کئی برس فلم انڈسٹری کو دیے ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
aamir Zaki
Saira Peter
Minal Khan
Ahmad Ali Butt
Aditya Roy Kapur
Heather Graham
Poonam Dhillon
Channing Tatum
Jeffrey Dean Morgan
Gugu Mbatha-Raw
Sana Javed
Ismail Tara
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔