- Home
- شوبز
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت کارروائی کی درخواست پر ماڈل ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت کارروائی کی درخواست پر ماڈل کو نوٹس
جمعہ 27 مئی 2016 16:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت کارروائی کی درخواست پر ماڈل گرل کو نوٹس جاری کر دیا ۔ دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کی ، ایف بی آر کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ایان علی اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کی تفتیش کی اجازت دی جائے ۔
سپیشل جج کسٹم نے ایان علی کیخلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، سپیشل جج کسٹم کا 30 مارچ 2016 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل گرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Harrison Ford
Neve Campbell
Pritam Chakraborty
Komal Rizvi
Sooraj R. Barjatya
Khushboo
Nichole Bloom
Rosie Huntington-Whiteley
Palak Muchhal
Ashley Benson
Iffat Rahim
Hareem Farooq
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش