اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت کارروائی کی درخواست پر ماڈل کو نوٹس
جمعہ 27 مئی 2016 16:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت کارروائی کی درخواست پر ماڈل گرل کو نوٹس جاری کر دیا ۔ دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کی ، ایف بی آر کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ایان علی اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کی تفتیش کی اجازت دی جائے ۔
سپیشل جج کسٹم نے ایان علی کیخلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، سپیشل جج کسٹم کا 30 مارچ 2016 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل گرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.