- Home
- شوبز
- لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان فلم ’’مالک‘‘ کی نمائش پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ ..
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان فلم ’’مالک‘‘ کی نمائش پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
فلم’’ مالک‘‘ ملکی سالمیت کے لیے خطرہ ہے،نمائش کی اجازت دی گئی تو ملک میں فسادات کا خطرہ ہے‘ وفاقی حکومت کا جواب
جمعرات 2 جون 2016 18:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان فلم ’’مالک‘‘ کی نمائش پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاجبکہ عدالتی سماعت کے دوران عدالت میں وفاقی اورصوبائی حکومت نے تحریری جواب جمع کروادیا،سرکاری وکیل نے تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے فلم کی نمائش پر پابندی نہیں لگائی جبکہ وفاقی حکومت نے جواب جمع کرواتے ہوئے فلم ’’مالک ‘‘کو ملکی سالمیت کیلئے بہت بڑا خطرہ قرار دیدیا ۔
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور مقامی شہری منیر احمد کی ایک ہی نوعیت کی الگ الگ درخواستوں پر سماعت کی ۔درخواست گزاروں کے وکلاء اظہر صدیق ایڈووکیٹ اور شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے موقف اختیا رکیاکہ اٹھارہویں ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت کو فلموں کی نمائش پر پابندی لگانے کا کوئی قانونی اختیار حاصل نہیں ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sanya Malhotra
Robbie Amell
Scott Eastwood
Sarah Jessica Parker
Miles Teller
Sam Claflin
Fiza Ali
Shailene Woodley
Ayesha Khan
Kader Khan
David McCallum
Soha Ali Khan
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا