پریانکا چوپڑا کی نانی انتقال کر گئیں،اداکارہ کی ہنگامی حالت میں وطن واپسی
ہفتہ 4 جون 2016 15:00
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون ۔2016ء) معروف بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نانی 94برس کی عمر میں جمعے کے روز انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ مصروفیات کے باعث امریکہ میں عارضی طور پر مقیم پریانکا چوپڑا نانی کے انتقال کی خبر ملتے ہی فوری طور پر وطن واپس پہنچ گئیں۔ اداکار ہ کی نانی کے انتقال کی وجہ کی تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ali Abbas Zafar
shahwar ali
Dilip Kumar
Mel B
Shabab Sabri
Fariha Pervez
Penélope Cruz
Hannah Ware
Emmad Irfani
Loan Chabanol
Irfan Khoosat
AnnaSophia Robb
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ