کرینہ کپور نے سارہ علی کو مستقبل کی بڑی اداکارہ قراردیدیا
کرینہ کی سوتیلی بیٹی سارہ علی خان حال ہی میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وطن واپس لوٹی ہیں
اتوار 19 جون 2016 11:46
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورنے سوتیلی بیٹی سارہ علی خان کو مستقبل میں بالی ووڈ نگری کی بڑی اداکارہ قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپورکے شوہرسیف علی خان کی سابقہ بیوی امرتا سنگھ سے ہونے والی بیٹی سارہ علی خان حال ہی میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وطن واپس لوٹی ہیں اورانہوں نے بھی اپنے والدین اوردادی کی طرح اداکاری کو ہی چنا ہے، سارہ علی خان بالی ووڈ ہدایت کار موہت سوری کی فلم میں جلوہ گرہوں گی اوران کے مدمقابل ہیرو ایشان کھترہوں گے جو کہ شاہد کپور کے سوتیلے بھائی ہیں۔
گو کہ سارہ علی خان کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز نہیں ہوا لیکن اس سے قبل ہی ان کی سوتیلی والدہ یعنی کرینہ کپور نے انہیں مستقبل کی بڑی اداکارہ قرار دے دیا ہے۔کرینہ کپور نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سارہ کی جانب سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے پر بہت خوش اور پر امید ہوں کیونکہ سارہ خوبصورتی اورذہانت کا بہترین امتزاج ہے۔ اس کے علاوہ وہ بہت پر اعتماد بھی ہے ، ان ہی خوبیوں کی بدولت وہ یقین سے کہہ سکتی ہیں کہ سارہ بالی ووڈ کی بہترین اداکارہ بنے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bipasha Basu
Cam Gigandet
Catherine Bell
Kara Hayward
Atiqa Odho
Richard Armitage
Hira Tareen
Bhumi Pednekar
Daniela Melchior
Hina Dilpazeer
Cara Buono
Hina Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ