بالی وڈ فلم ڈیشوم 29 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 23 جون 2016 13:52

بالی وڈ فلم ڈیشوم 29 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی ۔ 23 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جون ۔2016ء) بالی وڈ فلم ڈیشوم 29 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔اس کی نمایاں کاسٹ میں جان ابراہام، ورون دھون، جیکولین فرنینڈس اور دیگر شامل ہیں،فلم کا ٹریلر جاری ہو چکا ہے جس پر مداحوں نے اچھے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

وقت اشاعت : 23/06/2016 - 13:52:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :