بالی وڈ اداکار فلم کی ناکامی پر برہم ، ہوٹل کا فرنیچر توڑ ڈالا
سمیرا فقیرحسین منگل 28 جون 2016 15:50
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جون 2016ء) :بالی وڈ اداکار پلکیت سرمت اور بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم کی ایک اور فلم ’جنونیت‘ باکس آفس پر کامیابی نہ سمیٹ سکی جس کا غم و غصہ شاید پلکیت برداشت نہ کر سکے اور آپے سے باہر ہو گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لگاتار دو فلموں کی ناکامی پر برہم اور مایوسی کا شکار بالی وڈ اداکار پلکیت نے ممبئی ائیر پورٹ پر اپنی مبینہ گرل فرینڈ یامی گوتم کے ساتھ تصویر بنائے جانے پر ایک میڈیا ہاﺅس کو دھمکی دی جبکہ ہوٹل کا فرنیچر بھی توڑ ڈالا۔
غصے میں ہوٹل کا فرنیچر توڑنے کے بعد پلکیت نے فلم کے پروڈیوسرپر ہوٹل میں سامان توڑنے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا خمیازہ بھرنے کےلیئے دباﺅ بھی ڈالا۔ذرائع کے مطابق فلموں کی پروموشن پر زیادہ خرچ نہ کرنے پر پلکیت پروڈیوسرز پر بھی برہم تھے۔جس پر انہوں نے ہوٹل کا فرنیچر توڑنے کے بعد ہوٹل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ پروڈیوسر سے پچاس ہزار روپے طلب کر لیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rosamund Pike
Sadia Khan
Rauf Lala
Will Smith
Kristen Schaal
Kirsten Dunst
Gippy grewal
Gerard Butler
Edward Norton
Jackie Shroff
Ali Raza
Gwendoline Christie
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی