سونم کپور ہالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے پر تولنے لگیں
جمعہ 1 جولائی 2016 13:02
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑااور دپیکا پڈوکون کے بعد موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور بھی ہالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے پر تولنے لگیں۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے فلمی کیرئیر کا سفر2007 میں ریلیز ہونے والی فلم”ساوریا“ سے کیا جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جب کہ اداکارہ نے اپنی جاندار اداکاری کے باعث جلد فلم نگری میں مقام بنایا ہے جس کے بعد اب وہ ہالی ووڈ میں قسمت آزمائی کررہی ہیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کے بعداداکارہ سونم کپور بھی ہالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے بے چین ہیں جس کے لیے انہوں نے امریکا کے شہر لاس اینجلس میں فلم کے لیے آڈیشن دے دیا ہے جس کے بعد اب انہیں فلم میں کام کرنے کے لیے گرین سگنل کا انتظار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے ہالی ووڈ فلم کے لیے رواں سال بھارتی فلم نگری میں کوئی فلم بھی سائن نہیں کی ہے جس کے بعد ہالی ووڈ میں انٹری کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
mashal khan
Robert Downey Jr.
eman suleman
Emily Bett Rickards
Ali Zafar
Seth Rogen
Chris Hemsworth
Natalie Dormer
Meesha Shafi
Prem Chopra
Norman Reedus
Zoheb Hassan
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے