سونم کپور ہالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے پر تولنے لگیں
جمعہ 1 جولائی 2016 13:02
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑااور دپیکا پڈوکون کے بعد موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور بھی ہالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے پر تولنے لگیں۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے فلمی کیرئیر کا سفر2007 میں ریلیز ہونے والی فلم”ساوریا“ سے کیا جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جب کہ اداکارہ نے اپنی جاندار اداکاری کے باعث جلد فلم نگری میں مقام بنایا ہے جس کے بعد اب وہ ہالی ووڈ میں قسمت آزمائی کررہی ہیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کے بعداداکارہ سونم کپور بھی ہالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے بے چین ہیں جس کے لیے انہوں نے امریکا کے شہر لاس اینجلس میں فلم کے لیے آڈیشن دے دیا ہے جس کے بعد اب انہیں فلم میں کام کرنے کے لیے گرین سگنل کا انتظار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے ہالی ووڈ فلم کے لیے رواں سال بھارتی فلم نگری میں کوئی فلم بھی سائن نہیں کی ہے جس کے بعد ہالی ووڈ میں انٹری کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.