قندیل بلوچ کے خواب چکنا چور ہو گئے
اپنے اوپر مقدمہ ہونے کے باعث بگ باس میں اجازت نہ مل سکی
جمعہ 1 جولائی 2016 13:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) اداکارہ اور ماڈل قندیل بلوچ کے خواب چکنا چور ہو گئے۔ بگ باس میں اجازت نہ مل سکی۔
(جاری ہے)
قندیل بلوچ نے ”بگ باس “ میں شرکت کے لیے درخواست دی تھی لیکن کچھ عرصہ بعد ہی ان کی درخواست یہ کہہ کر مسترد کر دی گئی کہ پروگرام میں ایسے لوگوں کو شامل نہیں کیا جاتا جن پر کسی قسم کا کوئی مقدمہ درج کیا گیا ہو۔ پروگرام میں شرکت کے لیے قندیل بلوچ نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں اور اب مفتی عبدالقوی کے ساتھ ان کا ویڈیو کلپ آ جانے کے باوجود بھی انھیں پروگرام میں انٹری نہیں مل سکی۔ جس کے بعدان کی راتوں رات انٹر نیشنل مارکیٹ تک رسائی کے خواب چکنا چور ہو کر رہ گئے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Demi Moore
Amy Smart
Abbey Lee
Tatiana Maslany
Urvashi Rautela
Azra Jehan
Ed Skrein
Christoph Waltz
Ruth Wilson
Zainab Qayyum
Sami Khan
Shehnaz Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے