ممبئی ،فلم میکر پروڈکشن ہاؤس راج شری فلمز کے مالک انتقال کر گئے
بالی ووڈ نگری میں فنکاروں کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرافسوس کا اظہار
اتوار 31 جولائی 2016 16:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جولائی ۔2016ء) میں نے پیار کیا، ہم آپ کے ہیں کون، ہم ساتھ ساتھ ہیں، ویواہ اور پریم رتن دھن پایو جیس فیملی فلمیں بنانے والے پروڈکشن ہاوٴس راج شری فلمز کے مالک انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری کے مایہ نازہدایتکار، پروڈیوسراوررائٹرسورج برجاتیا کے بھائی رجت برجاتیا گزشتہ دنوں سے ممبئی کے جسلوک ہسپتال میں کینسرکے مرض میں مبتلا تھے جو اب دنیا میں نہ رہے، رجت کے دو بچے اورایک بیوی ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Shaista Lodhi
Jamie Bell
Asha Posley
Jennifer Aniston
Janan Malik
Margot Robbie
Anjuman Shehzadi
Nadia Ali
Sonya Jehan
Suzain Fatima
Sammi Hanratty
Sanam Jung
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے