قندیل بلوچ کا قتل قابل مزمت ہے، پاکستان کے وزیراعظم خواتین کے تحفظ کیلئے بھارتی وزیراعظم سے سیکھیں: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت

muhammad ali محمد علی جمعہ 5 اگست 2016 20:31

قندیل بلوچ کا قتل قابل مزمت ہے، پاکستان کے وزیراعظم خواتین کے تحفظ کیلئے بھارتی وزیراعظم سے سیکھیں: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت

ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 اگست2016ء) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم خواتین کے تحفظ کیلئے بھارتی وزیراعظم سے سیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی متنازعہ اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ کا قتل قابل مزمت ہے۔ خواتین کا قتل عام رکوانے اور ان کے تحفظ کیلئے پاکستانی وزیراعظم کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔ اس حوالے سے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف صاحب کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سیکھنا چاہیے جو خواتین کے تحفظ کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 05/08/2016 - 20:31:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :