مستقبل میں میگاسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہوں ، سیامی کھیر

ہفتہ 27 اگست 2016 14:12

مستقبل میں میگاسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہوں ، سیامی کھیر
ممبئی ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اگست۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ سیامی کھیر نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں میگاسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جو راکیش اوم پرکاش نہرا کے ساتھ فلم ”مرضیا“ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کر رہی ہیں، نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ امیتابھ بچن کی بہت بڑی مداح ہیں اور وہ مستقبل میں بگ بی کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔

وقت اشاعت : 27/08/2016 - 14:12:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :