دپیکا پڈوکون کا معاوضہ رنویر سنگھ سے بھی زیادہ
بدھ 31 اگست 2016 17:05
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء)بالی ووڈ کی نئی فلم’پدماوتی‘میں دپیکا پڈوکون کا معاوضہ رنویر سنگھ سے بھی زیادہ ہے جو 11کروڑ بنتا ہے جبکہ رنویر7سے 8کروڑ روپے وصول کریں گے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی حسینہ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کا شمار فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکاروں میں ہوتا ہے تاہم اب انہوں نے فلموں میں کام کرنے کی فیس مزید بڑھادی ہے۔واضح رہے سنجے لیلا بنسالی کی نئی فلم '’پدماوتی‘میں دپیکا میواڑ کی رانی پدماوتی کا کردار نبھارہی ہیں جبکہ رنویر سنگھ ان کے مد مقابل مرکزی کردار میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئینگے۔
Famous Showbiz Stars
Kristen Stewart
Lena Headey
tabinda ali
Jorja Fox
Abdullah Kadwani
Irfan Khoosat
Emran Hashmi
Javeria Abbasi
Jim Carrey
Additi Gupta
Ben Stiller
Zayed Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی