بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار شکتی کپور 58برس کے ہوگئے
ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:54
(جاری ہے)
سن 1983میں شکتی کی2 فلموں ہمت والا، اور ہیروبھی بلاک بسٹر ثابت ہوئیں،ان فلموں میں انھیں فلم فئیر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا، جبکہ ان کی فلم” راجہ بابو“ کو بھی فلم فئیر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔شکتی کپور نے کرائم ماسٹر،انداز اپنا اپنا، چال باز، بول رادھا بول، پرساد، باپ نمبری بیٹا دس نمبری، تحفہ میں کامیڈی رول کیے۔
شکتی کپور نے معروف اداکار قادر خان کے ساتھ سب سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔2000 ء میں انہوں نے پریا درشن کی فلموں میں کام کیا، ان کی مشہور فلموں میں ہنگامہ، ہل چل،چھپ چھپ کے، مالا مال ویکلی ہیں۔2011میں انھوں نے ٹیلی ویڑن کے مشہور رئیلٹی شو بگ باس سیزن5میں حصہ لیااوراب ان کی بیٹی شردھا کپور بھی بالی وڈ انڈسٹری میں کام کررہی ہیں اور اپنے والد کی طرح کامیابیاں سمیٹنے میں مصروف ہیںمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mehreen Raheel
Claire Danes
Erika Christensen
Jessica Lange
Mehr Hassan
Salma Hayek
Dwayne Johnson
Alison Sweeney
Moin Akhter
Idris Elba
Isla Fisher
Saba Faisal
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان