بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار شکتی کپور 58برس کے ہوگئے
ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:54
(جاری ہے)
سن 1983میں شکتی کی2 فلموں ہمت والا، اور ہیروبھی بلاک بسٹر ثابت ہوئیں،ان فلموں میں انھیں فلم فئیر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا، جبکہ ان کی فلم” راجہ بابو“ کو بھی فلم فئیر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔شکتی کپور نے کرائم ماسٹر،انداز اپنا اپنا، چال باز، بول رادھا بول، پرساد، باپ نمبری بیٹا دس نمبری، تحفہ میں کامیڈی رول کیے۔
شکتی کپور نے معروف اداکار قادر خان کے ساتھ سب سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔2000 ء میں انہوں نے پریا درشن کی فلموں میں کام کیا، ان کی مشہور فلموں میں ہنگامہ، ہل چل،چھپ چھپ کے، مالا مال ویکلی ہیں۔2011میں انھوں نے ٹیلی ویڑن کے مشہور رئیلٹی شو بگ باس سیزن5میں حصہ لیااوراب ان کی بیٹی شردھا کپور بھی بالی وڈ انڈسٹری میں کام کررہی ہیں اور اپنے والد کی طرح کامیابیاں سمیٹنے میں مصروف ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے
-
فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخرہے، بھارتی اداکار
-
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں :اداکار وکی کوشل کا انکشاف
-
اپنے کام سے خوش ہوں، سپر سٹار بننے کے چکر میں نہیں پڑتی:کبریٰ خان
-
اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل عادل درانی پربرس پڑے
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.