عمران خان نے اپنے کپڑے عطیہ کر دیئے

جمعہ 9 ستمبر 2016 14:48

عمران خان نے اپنے کپڑے عطیہ کر دیئے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 ستمبر۔2016ء) فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے بالی وڈ اداکار عمران خان اور ان کی اہلیہ آونتیکا خان نے اپنے کپڑے عطیہ کر دیئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے کپڑے جانوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی ایک تنظیم کو عطیہ کئے ہیں۔ یہ کپڑے 10اور 11 ستمبر کو آن لائن نیلام کئے جائیں گے اور ان سے حاصل ہونے والی رقم ”TIGI فاؤنڈیشن“ کو دی جائے گی۔

وقت اشاعت : 09/09/2016 - 14:48:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :