ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتی ہوں۔اداکارہ ماہرہ خان

پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے اورامن کیلئے پرامید ہوں،ہرجگہ اپنے ملک کی نمائندگی کی ہے۔اداکارہ کا سوشل میڈیا پر بیان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 8 اکتوبر 2016 16:03

ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتی ہوں۔اداکارہ ماہرہ خان

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اکتوبر2016ء) :اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتی ہوں،پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے اورامن کیلئے پرامید ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ 5سال سے اداکاری کررہی ہوں ۔ہرجگہ اپنے ملک کی نمائندگی کی ہے۔ماہرہ خان نے کہا کہ ایسی دنیا کا خواب دیکھتی ہوں جہاں میر ابچہ جنگ یا خون خرابا نہ دیکھے۔

وقت اشاعت : 08/10/2016 - 16:03:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :