مالی خسارہ٬ سینما مالکان کا بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ہٹا دی
فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ اوراجے دیوگن کی ‘‘شوے’’ نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
منگل 25 اکتوبر 2016 16:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) سینما مالکان نے بھارتی فلموں کی نمائش پرلگائی گئی پابندی ختم کرتے ہوئے ملک بھر کے سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش شروع کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھارتی فلموں کے نمائش کنندگان اور سینما مالکان نے پاک بھارت کشیدگی اور بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پرخودساختہ پابندی لگانے کے بعد پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش نہ کرنے کااعلان کیاتھا تاہم بھارتی انتہا پسند تنظیم ایم این ایس پر بھارتی فوج کی تنقید اورمالی خسارے کے بعد سینما مالکان نے بھارتی فلموں سے پابندی اٹھانیکا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔
بھارتی فلمون کی نمائش پر سے پابندی کے خاتمے کے بعد ملک بھر کے سینما گھروں میں فواد خان کی فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ اوراجے دیوگن کی ‘‘شوے’’ نمائش کے لیے پیش کی جائے گی٬ دونوں فلموں کو سینسر بورڈ کی جانب سے این او سیز بھی جاری کردی گئی ہے۔ فلم سرٹی فکیشن سینٹرل بورڈ کے چئیرمین مبشر حسن نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش انہیں سرٹیفیکیٹ ملنے کے بعد کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bridget Regan
Aditi Gowitrikar
Rose McIver
Michelle Monaghan
Govinda
Denzel Washington
Jennifer Lopez
Khalida Riyasat
Sonia Khan
Kamal Haasan
Shaan Shahid
Hailee Steinfeld
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔